Tuesday , January 16 2018
Home / Urdu Ghazal / Tumhara Naam Likh Likh Kar Mitaana Bhool Jaata Hon

Tumhara Naam Likh Likh Kar Mitaana Bhool Jaata Hon

تمھارا نام لکھ لکھ کر مٹانا بھول جاتا ہوں 
تمہیں جب یاد کرتا ہوں بھلانا بھول جاتا ہوں
بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں
مگر جب تم سے ملتا ہوں سنانا بھول جاتا ہوں
تمھارے بعد اب ہر پل بڑی مشکل سے کٹتا ہے
میں اکثر تم کو خوابوں میں بتانا بھول جاتا ہوں
میں ہر شام کہتا ہوں کے تم کو بھول جائوں گا
مگر جب صبح ہوتی ہے تو بھلانا بھول جاتا ہوں

About admin

Check Also

Sun Saanson K Sultan Piya – Complete Ghazal

سُن سانسوں کے سلطان پیا سُن سانسوں کے سلطان پیا ترے ہاتھ میں میری جان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *