Love Quotes in Urdu express beautiful feelings from the depths of the heart. These sayings are the best expressions of true love, feelings, sincerity, and romance. If you want to express your love in words or looking for loving thoughts for someone special, here you will find the best Love Quotes in Urdu. Read these cute quotes and express your love. | Heart Touching Love Quotes in Urdu | Love Quotes in Urdu two Lines | Sad Love Quotes in Urdu | Intezar Poetry in Urdu​

Love Quotes in Urdu – Heart Touching Words of Romance

تجھ سے وہ آ خری عشق ہے
جو پہلی بار ہوا ہے مجھے
حرف در حرف میرے دل میں اترتا آ یا
مجھ سے پہلے مرے الہام نے دیکھااس کو
میرے لفظوں کو اتنے غور سے نہ پڑھا کرو
کہیں کچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں پاؤ گے
عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے
عشق وہ ھے جو تجھے کسی اور کا نہ ہونے دے
بات یہ نہیں کہ تیرے بنا جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے
خبر نہیں محبت ہے یا عقیدت ہے
دیار دل میں بڑا ہے احترام تیرا
مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو، مجھےپھر بھی محبت ہو گئی اس سے
ڈربھی بہت تھا احتیاط بھی بہت کی
ہوتے ہوے وہ شخص دور ہو ہی گیا
تیری چاہت آواز اور آ مد کے منتظر
“سبھی پھول، پرندے، دریچے اور “میں
لوگ کہتے ہیں خاموشیاں بھی قریب کر دیتی ہیں
میں صدیوں سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر
کمال کا انتخاب ہے میرا
تم اپنی ہی مثال لے لو۔
تیرے بعد جو کسی نے آنا چاہا میرے دل تک
تو میں نے اُسے واسطہ دیا، راستہ نہیں
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی جس کو بتا دیا جائے
کہ ضروری ہو تم
سلجھائیں بے دلی سے یہ اُلجھے ہوئے سوال
وہاں جائیں یا نہ جائیں ، نہ جائیں کہ جائیں ہم

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here