مرکزی مواد پر جائیں
شلیٹسٹ اردو پوئٹری

پروین شاکر کا منتخب شعر

ماخوذ از غزل: وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا

کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا

Hum to samjhe the ke ek zakhm hai bhar jayega

Kya khabar thi ke rag-e-jaan mein utar jayega

مختصر تشریح و مفہوم

جس درد کو وقتی سمجھا تھا وہ روح کی گہرائیوں تک اتر گیا۔

واٹس ایپ

متعلقہ موضوعات

اسی غزل کے دیگر اشعار

مکمل غزل دیکھیں ←
شعر کاپی ہو گیا!